بیوہ سے زیادتی کرنے والا ملزم گرفتار

بیوہ سے زیادتی کرنے  والا ملزم گرفتار

لاہور(کرائم رپورٹر )شاد باغ پولیس نے بیوہ خاتون سے زیادتی کرنے والے ملزم کو گرفتار کر لیا،ملزم خاتون کو شادی کا جھانسہ دیکر زیادتی کا نشانہ بناتا رہا۔۔

،خاتون کی درخواست پر شاد باغ پولیس نے فوری ریسپانس کرتے ہوئے ملزم شہباز کو چھاپہ مار کر گرفتار کر لیا،ملزم رشتے میں خاتون کا جیٹھ لگتا ہے ، خاتون کی طرف سے مقدمہ کے اندراج کیلئے درخواست دی گئی ،ملزم کو جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے گرفتار کیاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں