گنڈاسنگھ :لڑکے سے اجتماعی زیادتی

گنڈاسنگھ :لڑکے  سے اجتماعی زیادتی

قصور(نمائندہ دنیا) گنڈاسنگھ کے نواح میں لڑکے کو اجتماعی زیادتی کا نشانہ بنادیا گیا ۔ بگھے ہٹھاڑ کے ۔۔

رہائشی لیاقت علی نے پولیس تھانہ گنڈاسنگھ کو بتایا کہ میرا 14سالہ بیٹا گھرکے باہر کھڑا تھا کہ قدیر ، احسن اور عبیداﷲ اسے ورغلا کرچھبر چوک میں ایک خالی حویلی میں لے گئے جہاں تینوں نے زیادتی کر دی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں