مسلح افراد کی جانب سے شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

مسلح افراد کی جانب سے شہری کو  ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پر مسلح افراد کی جانب سے شہری کو ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔

جھمرہ کے علاقے چک نمبر 191 رب کے رہائشی محمد علی نے پولیس کو بتایا کہ ملزم نوبہار کی جانب سے اسکے بھائی علی شیر کو قابو کرکے ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کردیاگیا۔ بعد ازں ملزم کی جانب سے سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں