بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج

بجلی چوری کرنے پر مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ اشرف آباد میں ظفر اقبال کی جانب سے بجلی چوری کی جارہی تھی۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

بجلی چوری کرنے والے شہری کے خلا ف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈ کے علاقے محلہ اشرف آباد میں ظفر اقبال کی جانب سے بجلی چوری کی جارہی تھی۔ مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں