لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

 لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے میں موسیٰ کو ملزم عارف کی جانب سے بوگس چیک دے دیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے میں موسیٰ کو ملزم عارف کی جانب سے بوگس چیک دے دیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں