گھر کے باہر سے لاپتہ نو جوان کا سراغ نہ مل سکا

 گھر کے باہر سے لاپتہ  نو جوان کا سراغ نہ مل سکا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر) گھر کے باہر سے لاپتہ ہونے والے نوجوان کا سراغ نہ لگ سکا۔ تھانہ سرگودھا روڈکے علاقے۔۔

 محلہ اشرف آباد میں آفتاب نامی شہری کے 15 سالہ بیٹے عبداللہ کو گھر کے باہر سے نامعلوم ملزمان کی جانب سے مبینہ طور پر اغواء کرلیاگیا۔ جس کے اغواء کا مقدمہ تو درج کرلیاگیا ہے لیکن تاحال ملزم پولیس کی گرفت میں نہیں آسکے ہیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں