باپ بیٹے کو تشدد کانشانہ بنا دیا گیا

باپ بیٹے کو تشدد  کانشانہ بنا دیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)مسلح افراد کی جانب باپ بیٹے کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بنادیاگیا۔تھانہ رضا آباد کے ۔۔

علاقے کلیم شہید کالونی کا رہائشی ظفر نامی شہری اپنے بیٹے کے ہمراہ جارہا تھا کہ اس دوران مسلح افراد کی جانب سے انہیں قابو کرلیاگیا۔ سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں