شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو  مبینہ زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)شادی کا جھانسہ دیکر خاتون کو مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ مدینہ ٹائون کے ۔۔

علاقے ایڈن گارڈن میں اصغر علی نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ملزم کی جانب سے اسکی بیٹی کو مبینہ طور پر شادی کا جھانسہ دیتے ہوئے زیادتی کا نشانہ بنادیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں