گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف  پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔تھانہ باہلک پولیس نے ڈکیتی کے۔۔

 مقدمہ میں گرفتار ملزم عارف سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارر وائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں