لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

 لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں خرم ذیشان کو ملزم شہباز کی جانب سے 40 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دیاگیا۔ جو ڈس آنرہوگیا۔

کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے میں خرم ذیشان کو ملزم شہباز کی جانب سے 40 لاکھ روپے مالیت کا بوگس چیک دیاگیا۔ جو ڈس آنرہوگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں