پراپرٹی خریدوفروخت کے دوران شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا

 پراپرٹی خریدوفروخت کے  دوران شہری کو فراڈ کا شکار بنا دیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خود کو پلاٹ کا مالک ظاہر کرتے ہوئے ملزمان نے پراپرٹی کی خریدوفروخت کے دوران شہری کو 33 لاکھ روپے کے فراڈ کا شکار بنادیا۔

 تھانہ ملت ٹاوّن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے چکنمبر 120 ج ب کے رہائشی کلیم نے پولیس کو بتایا کہ ملز موں کی جانب سے خود کو پلاٹ کا مالک ظاہر کرتے ہوئے اس سے پلاٹ کا سودا طے کرلیا اور اس سے 33 لاکھ روپے وصول کرنے کے بعد جعلی کاغذات تیا رکرکے اسکے حوالے کردئیے گئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں