سابقہ دشمنی پر مخالف کوفائرنگ کرکے لہولہان کردیا

سابقہ دشمنی پر مخالف کوفائرنگ کرکے لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)سابقہ دشمنی پر مخالفین نے فائرنگ کرکے لہولہان کردیا۔تھانہ صدر تاندلیانوالہ کے ۔۔۔

علاقہ 399گ ب میں محسن شاہ گھر کے باہر موجود تھا کہ اس دوران ملزم احسن نے اپنے ساتھی کے ہمراہ اسے قابو کرلیا اور بعد ازاں گولیاں مار کر شدید زخمی کردیا۔ پولیس نے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں