منشیات فروش کو قید و جرمانے کی سزا

 منشیات فروش کو قید و جرمانے کی سزا

چنیوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ایڈیشنل سیشن جج امتیاز ندیم نے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے منشیات فروش کو قید اور بھاری جرمانے کی سزاسنا دی ۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش ریاض کو نو سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ۔

ایڈیشنل سیشن جج امتیاز ندیم نے مقدمہ کا فیصلہ سناتے ہوئے منشیات فروش کو قید اور بھاری جرمانے کی سزاسنا دی ۔ عدالت نے جرم ثابت ہونے پر منشیات فروش ریاض کو نو سال قید اور جرمانے کی سزا سنائی ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں