کامونکے :دکاندار نے کمسن بچے کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا

کامونکے :دکاندار نے  کمسن بچے کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا

کامونکے (نامہ نگار )دُکاندار نے کمسن بچے کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا۔گزشتہ رات محبوب نگر کے نوید کا 6 سالہ بیٹا رمضان عبداﷲ روڈ کے جمیل کی دُکان پر گیا تو اس دوران جمیل نے ورغلا پھسلا کر دُکان کے اندر لیجاکر رمضان کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

دُکاندار نے کمسن بچے کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا۔گزشتہ رات محبوب نگر کے نوید کا 6 سالہ بیٹا رمضان عبداﷲ روڈ کے جمیل کی دُکان پر گیا تو اس دوران جمیل نے ورغلا پھسلا کر دُکان کے اندر لیجاکر رمضان کو بدفعلی کا نشانہ بناڈالا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کرلیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں