محکمہ مال کی ٹیم کو دھمکیاں دینے والوں کیخلاف مقدمہ درج

محکمہ مال کی ٹیم کو دھمکیاں دینے  والوں کیخلاف مقدمہ درج

پیرمحل(نمائندہ دنیا ) محکمہ مال کی ٹیم کو دھمکیاں دینے والے افراد قانون کی پکڑ میں آگئے ۔

 تحصیلدار یاسین نے تھا نہ صدر میں رپورٹ کیا کہ نسیم الدین وغیرہ نے شہر کے مضا فاتی ایریا سی پلاٹ میں صو بائی حکو مت کی ملکیت اراضی پر قبضہ کر نے کی کوشش کی تو ملزموں نے دھمکیاں دیں۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں