جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر گرفتاری

جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر گرفتاری

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ساندل بار کے علاقے بائی پاس چوک میں پولیس نے کارروائی کرتے موٹرسائیکل رکشہ ڈرائیور کوروک کر چیک کیا۔

جسے جعلی نمبر پلیٹ لگانے پر حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں