پولیس نے ملزم کوحراست میں لیکر اسلحہ برآ مد کر لیا

پولیس نے ملزم کوحراست  میں لیکر اسلحہ برآ مد کر لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے ملزم کوحراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے بیرون چنیوٹ بازار پولیس کی جانب سے دوران ناکہ بندی ملزم طارق کو روک کر چیک کیاگیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

پولیس نے ملزم کوحراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے بیرون چنیوٹ بازار پولیس کی جانب سے دوران ناکہ بندی ملزم طارق کو روک کر چیک کیاگیا۔ جس کی تلاشی کے دوران اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں