جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

جواں سالہ لڑکی کو مبینہ اغوا کے  بعد زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جواں سالہ لڑکی کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ نشاط آباد کے علاقے چک نمبر 7 ج ب میں رمضان نامی شہری نے پولیس کو بتایا کہ اسکی 20 سالہ بیٹی (م) کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر اغواء کے بعد نامعلوم مقام پر لیجاکر مبینہ زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں