لاکھوں کا جعلی چیک دینے پرمقدمہ

 لاکھوں کا جعلی چیک دینے پرمقدمہ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ منصور آبادکے علاقے میں خادم نامی شہری کو ملزم ریاض کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ منصور آبادکے علاقے میں خادم نامی شہری کو ملزم ریاض کی جانب سے کاروباری لین دین کے دوران لاکھوں روپے کا بوگس چیک دے دیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں