ناقص سلنڈرز استعمال پرکارروائی

ناقص سلنڈرز استعمال پرکارروائی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 39 گ ب کے قریب پولیس نے مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈرز نصب کرنے پرڈرائیور عتیق الرحمن کوحراست میں لے لیا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 39 گ ب کے قریب پولیس نے مسافر وین میں ناقص گیس سلنڈرز نصب کرنے پرڈرائیور عتیق الرحمن کوحراست میں لے لیا۔ پولیس نے مقدمہ بھی درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں