بجلی چوری کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج

بجلی چوری کرنے والے  شہری کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری کرنے والے شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ ڈی ٹائپ کالونی کے ۔۔

علاقے حسن نگر میں فیسکو ٹیموں نے مختلف گھروں کو چیک کیا۔ اس دوران وسیم عباس کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں