جعلی نوٹ چلانے والے ملزموں کے خلاف مقدمہ درج

جعلی نوٹ چلانے والے ملزموں  کے خلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)جعلی نوٹ چلانے والے ملزمو ں کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔ تھانہ سٹی جڑانوالہ کے۔۔

 علاقے شاہد ٹائون میں ادریس نامی شہری کو ملزموں کی جانب سے کاروباری اور پیسوں کی لین دین کے دوران جعلی نوٹ دے دئیے گئے ۔ جس پرپولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں