خاتون کو ہراساں و پریشان کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

خاتون کو ہراساں و پریشان  کرنیوالے ملزم کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو ہراساں و پریشان کرنے والے ملزم کے خاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ وویمن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ۔۔

سنبل مصطفی نامی خاتون نے پولیس کو بتایا کہ ملزم کی جانب سے کینال روڈ پر اسے ہراساں و پریشان کرتے ہوئے شدید کوفت کا شکار بنادیا۔ جبکہ اس دوران سنگین نتائج کی دھمکیاں بھی دی گئیں۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے ملز موں کی تلاش شروع کردی ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں