بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے  والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیاگیا۔تھانہ سول لائن کے علاقے اقبال سٹیڈیم کے قریب پولیس نے کار روائی کرتے ہوئے۔۔

 بغیر ڈرائیونگ لائسنس گاڑی چلاتے ہوئے دیگر ٹریفک کیلئے خطرہ بننے والے درائیور کو حراست میں لیکر واقعہ کا مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں