بچوں نے ماچس سے کھیلتے ہوئے گھر میں آگ لگادی

بچوں نے ماچس سے کھیلتے  ہوئے گھر میں آگ لگادی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بچوں نے ماچس سے کھیلتے ہوئے گھر میں آگ لگادی۔سرگودھا روڈ پر حاجی کیمپ سے ملحقہ محلہ صادق ٹاؤن میں بچے گھر میں کھیل رہے تھے۔۔

کہ اس دوران گھر مین پڑے گتوں کو آگ لگادی گئی۔ جس سے گھر میں موجود فریج، فرنیچر اور دیگر سامان جلکر تباہ ہوگیا۔ تاہم کسی بھی قسم کے جانی نقصان سے محفوظ رہے ۔ ریسکیو ٹیموں نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پالیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں