گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)گرفتار ملزم کے انکشاف پر اسلحہ برآمد کرلیاگیا۔

تھانہ جھمرہ پولیس نے قتل کے مقدمہ میں گرفتار ملزم مزمل سے دوران تفتیش انکشاف پر اسکے بتائے ہوئے ایڈریس پر کارر وائی کرتے ہوئے اسلحہ برآمد کرلیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں