بجلی چوری میں ملوث شہری کیخلاف مقدمہ درج

بجلی چوری میں ملوث شہری  کیخلاف مقدمہ درج

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے پیپلزکالونی نمبر2میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران عبدالرحمان کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔

بجلی چوری میں ملوث شہری کے خلاف مقدمہ درج کرلیاگیا۔تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے پیپلزکالونی نمبر2میں فیسکو ٹیموں کی جانب سے مختلف علاقوں کو چیک کیاگیا۔ اس دوران عبدالرحمان کو ڈائریکٹ تاریں لگاکر بجلی چوری کرتے ہوئے پایاگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں