رواں سال: 1373 گینگ کے 3262ارکان گرفتار

 رواں سال: 1373 گینگ  کے 3262ارکان گرفتار

لاہور (کرائم رپورٹر) لاہور پولیس نے رواں سال مختلف کارروائیوں میں 1373 گینگ کے 3262ارکان گرفتار کرکے

 ملزموں کے قبضہ سے 1ارب 5کروڑ50لاکھ روپے سے زائد مالیت کا مال مسروقہ برآمد کیا ۔یہ بات ترجمان لاہور پولیس نے اپنے بیان میں کہی۔ترجمان نے بتایا گرفتار ملزموں کے قبضے سے 36کاریں، 2927موٹر سائیکلیں،93دیگر وہیکلز،46لیپ ٹاپ، 2729موبائل فونز اور127تولے سونا برآمد کیا گیا ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں