نوجوان کو مبینہ طورپر زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

نوجوان کو مبینہ طورپر  زیادتی کانشانہ بنادیاگیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)نوجوان کو ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے زیادتی کانشانہ بنادیاگیا۔

تھانہ سول لائن کے علاقے لائل پور پارک کے قریب (س) نامی نوجوان کو ملزم دائود کی جانب سے مبینہ طورپر قابو کرکے زیادتی کا نشانہ بنادیاگیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں