دوران ڈرائیو نگ غفلت پر کو حراست میں لے لیا گیا

دوران ڈرائیو نگ غفلت پر  کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ڈرائیو نگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے شہری کوحراست میں لے لیاگیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقے ناولٹی پُل کے قریب پولیس نے کارر وائی کرتے ہوئے دوران ڈرائیو نگ غفلت کا مظاہرہ کرنے والے ڈرائیور کوحراست میں لے لیا۔ جس کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں