پولیس نے دومنشیات فروشوں کوقابوکرلیا،شراب ،چرس برآمد

پولیس نے دومنشیات فروشوں  کوقابوکرلیا،شراب ،چرس برآمد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے دومنشیات فروشوں کوحراست میں لے لیا۔تھانہ رضا آباد کے علاقے میں پولیس نے۔۔۔

 ملزم نوید سے 10لٹر شراب جبکہ تھانہ نشاط آباد پولیس نے ملزم اسد سے 1400گرام چرس برآمد کرلی۔ پولیس نے  منشیات فروشو ں کیخلاف مقدمات درج کرلئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں