اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

اسلحہ کی نمائش کرنے والے  ملزم کو حراست میں لے لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)اسلحہ کی نمائش کرنے والے ملزم کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ پیپلزکالونی کے ۔

علاقے جڑانوالہ روڈ پر امیر حمزہ کو پولیس کی جانب سے حراست میں لے لیاگیا۔ جو اسلحہ کی نمائش کرتے  خوف و ہراس پھیلا رہا تھا۔  مقدمہ درج کرلیاگیا۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں