فراڈیا جعلی ڈالر دے کر موبائل لے گیا

فراڈیا جعلی ڈالر دے کر موبائل لے گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)تھانہ منصور آباد کے علاقہ کینال روڈ پر یونس نامی شہری کو صالح نامی ملزم1800 ڈالر قیمت دے کر کے موبائل لے گیا۔کرنسی ایکسچینج کروانے پر پتہ چلا ڈالر جعلی ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

تھانہ منصور آباد کے علاقہ کینال روڈ پر یونس نامی شہری کو صالح نامی ملزم1800 ڈالر قیمت دے کر کے موبائل لے گیا۔کرنسی ایکسچینج کروانے پر پتہ چلا  ڈالر جعلی ہیں، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں