آسیہ بی بی ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار
لاہور(کرائم رپورٹر ) تھانہ قائد اعظم انڈسٹریل اسٹیٹ پولیس نے آسیہ بی بی ڈکیت گینگ کے 2 ارکان گرفتار کر کے۔
ملزموں کے قبضہ سے وارداتوں میں چھینے گئے 3 موبائل فون ، نقدی ، 2 موٹر سائیکل ،پستول اور درجنوں گولیاں برآمد کر لیں ۔پولیس ترجمان کے مطابق ملزموں آسیہ بی بی اور عبید نے متعدد وارداتوں میں شامل ہونے کا اعتراف کیا۔
Comments / رائے دیں
Share your thoughts. Comments are reviewed before they appear publicly.
Approved Comments