خاتون کو مخالفین نے تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

خاتون کو مخالفین نے  تشدد کا نشانہ بنا ڈالا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)خاتون کو مخالفین کی جانب سے قابو کرکے تشدد کا نشانہ بنادیاگیا۔تھانہ ملت ٹائون کے علاقے۔۔۔

 یوسف آباد کی رہائشی پروین نامی خاتون کو مخالفین کی جانب سے قابو کرلیاگیااور مبینہ طور پر تشدد کا نشانہ بناتے ہوئے زخمی کرنے کے ساتھ سنگین نتائج کی دھمکیاں دی گئیں۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں