آتش بازی کا سامان لے جانے والے تین افراد حوالات میں بند

آتش بازی کا سامان لے جانے والے تین افراد حوالات میں بند

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)آتش بازی کا سامان لیجانے والے تین افراد کوحراست میں لے لیاگیا۔تفصیلات کے مطابق تھانہ ریلبازارکے۔۔۔

علاقوں میں پولیس نے مختلف کاروائیوں کے دوران سلیمان، اشرف اور ندیم کو حراست میں لے لیاگیا۔ ملزموں کے قبضے سے آتش بازی کا بھاری مقدار میں سامان برآمد کرلیاگیا، پولیس نے مقدمات درج کرلئے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں