جواری حوالات پہنچ گیا

جواری حوالات پہنچ گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)غیرملکی ٹی وی چینل کر جوا کروانے والا قمار باز پکڑا گیا۔

تھانہ فیکٹری ایریا کے علاقہ لال ملز چوک کے قریب پولیس نے مخبر کی اطلاع پر چھاپہ مارا تو صغیر نامی ملزم غیرملکی ٹی وی چینل پر جوا کروانے میں مصروف تھا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں