شہری کے 2لاکھ روپے خرد برد

 شہری کے 2لاکھ روپے خرد برد

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)امانت رکھوائی گئی رقم خرد برد کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ 232 ر۔ب میں جاوید نامی شخص نے دلشاد کے پاس امانت کے طور پر دو لاکھ روپے سے زائد رقم رکھوائی جو ملزم نے خرد برد کرلی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

امانت رکھوائی گئی رقم خرد برد کرلی گئی۔تفصیلات کے مطابق تھانہ صدر کے علاقہ 232 ر۔ب میں جاوید نامی شخص نے دلشاد کے پاس امانت کے طور پر دو لاکھ روپے سے زائد رقم رکھوائی جو ملزم نے خرد برد کرلی،پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں