سابقہ رنجش ،ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد ،شہری کو لہولہان کردیا

سابقہ رنجش ،ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد ،شہری کو لہولہان کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)سابقہ رنجش کی بنا پرڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے شہری کو لہولہان کردیاگیا۔

تھانہ صدر سمندری کے علاقے چک نمبر 476 گ ب میں طارق محمود نے پولیس کو بتایا کہ ملزم شہباز اور اسکے دیگر ساتھیوں کی جانب سے اسے قابو کرلیاگیااور ڈنڈوں سوٹوں سے تشدد کرتے ہوئے لہولہان کرنے کے بعد دھمکیاں دیتے ہوئے فرارہوگئے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں