بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا

 بجلی چوری کرنے والا پکڑا گیا

فیصل آباد(سٹاف رپورٹر)بجلی کی سپلائی لائن پر کنڈے ڈال کر چوری کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اکبرآباد میں فیسکو کی ٹیم نے چیکنگ کی ملزم پطرس بجلی چوری کر رہا تھا۔

بجلی کی سپلائی لائن پر کنڈے ڈال کر چوری کرنے والے کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا۔اکبرآباد میں فیسکو کی ٹیم نے چیکنگ کی ملزم پطرس بجلی چوری کر رہا تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں