کامونکے :میزبان کی بیٹی کیساتھ مہمان کی زیا دتی

کامونکے :میزبان کی بیٹی  کیساتھ مہمان کی زیا دتی

کامونکے (نامہ نگار )اوباش شخص نے گھر میں داخل ہوکر12سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بناڈالا۔ ٹبہ محمد نگر کی(س) کے گھر اُسکا رشتہ دار شمشاد آیا اور رات کو اُسکی بیٹی(ح)کو زیادتی کا نشانہ بنا یا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

اوباش شخص نے گھر میں داخل ہوکر12سالہ بچی کو درندگی کا نشانہ بناڈالا۔ ٹبہ محمد نگر کی(س) کے گھر اُسکا رشتہ دار شمشاد آیا اور رات کو اُسکی بیٹی(ح)کو زیادتی کا نشانہ بنا یا۔صدر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں