امانت لی گئی30 لاکھ روپے کی رقم خوردبرد

 امانت لی گئی30 لاکھ  روپے کی رقم خوردبرد

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری تعلقات میں امانت لی گئی رقم خوردبرد کرلی گئی۔تھانہ مدینہ ٹائون میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے ۔۔

تحسین نامی شہری نے پولیس کوبتایا کہ ڈبلیو بلاک میں واقع اسکے آفس میں بشارت عزیز جسپال کی جانب سے مبینہ طوپر آن لائن ٹرانزیکشن کے ذ ریعے 30 لاکھ روپے بطور امانت حاصل کئے گئے ۔ جو بعد میں واپس کرنے کی بجائے خورد بردکرلئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں