پراپرٹی کی خریداری کے دوران شہری سے 41 لاکھ کا فراڈ

پراپرٹی کی خریداری کے دوران  شہری سے 41 لاکھ کا فراڈ

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پراپرٹی کی خریداری کے دوران شہری کو 41 لاکھ روپے سے زائد مالیت کے فراڈ کا شکار بنادیاگیا۔

تھانہ بٹالہ کالونی کے علاقے میں حفیظ الرحمن نامی شہری نے ملزم کو41 لاکھ روپے پراپرٹی کی خریداری کے لئے ادا کئے ۔ بعد ازاں ملزم کی جانب سے مبینہ طورپر جعلی اور بوگس کاغذات تیار کرکے اسکے حوالے کردئیے ۔ پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کردی ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں