امانت لی گئی رقم خورد برد کرلی

 امانت لی گئی رقم خورد برد کرلی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)قریبی تعلقات میں امانت لی گئی رقم خورد برد کرلی گئی۔

تھانہ سول لائن کے علاقے میں ایکسائز آفس کے قریب جاوید اقبال کی جانب سے ملزم کے پاس 5 لاکھ روپے مالیت کی رقم بطور امانت رکھوائی۔ جو بعد میں مقرر کردہ وقت پر واپس کرنے کی بجائے خورد برد کرلی گئی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں