دوران ملازمت ملنے والی کمپنی کی گاڑی خوردبرد کر لی

دوران ملازمت ملنے والی کمپنی کی گاڑی خوردبرد کر لی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)دوران ملازمت ملنے والی کمپنی کی گاڑی خوردبرد کرلی گئی۔تھانہ مدینہ ٹاوّن میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے۔۔

 احسان الحق نے پولیس کوبتایا کہ ملزم فاروق کو دوران ملازمت کمپنی کی جانب سے گاڑی بطور امانت دی گئی۔ جو بعد میں واپس کرنے کی بجائے ملزم کی جانب سے خورد برد کرلی گئی اور واپسی کا تقاضا کرنے پر دھمکیاں بھی دی جانے لگیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں