ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا

ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے  والے شہری کو گرفتار کر لیا گیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے والے شہری کو حراست میں لے لیاگیا۔تھانہ ستیانہ کے علاقے چک نمبر 89 گ ب کے ۔

رہائشی عبدالروّف کو پولیس نے ڈکیتی کی جھوٹی کال کرنے کے الزام میں گرفتار کرکے اسکے خلاف مقدمہ درج کرلیا۔ پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں