لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

 لاکھوں روپے کا بو گس چیک دیدیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں نعیم کو کاشف کی جانب سے 10 لاکھ کے عوض بوگس چیک دیا گیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔

کاروباری لین دین میں لاکھوں روپے مالیت کا بوگس چیک دے دیاگیا۔تھانہ کوتوالی کے علاقے میں نعیم کو کاشف کی جانب سے 10 لاکھ کے عوض بوگس چیک دیا گیا۔ جو ڈس آنر ہوگیا۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں