پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ نوجوان شدید زخمی

 پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ  نوجوان شدید زخمی

تلونڈی (نامہ نگار)پلاٹ کے تنازع پر فائرنگ سے نوجوان شدید زخمی ہو گیا۔ تلونڈی محلہ کوٹ رکن دین میں رفیق اور۔

اسکے بیٹوں وقاص وغیرہ نے پلاٹ کے تنازع پر مبینہ طورپر فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں اویس شدید زخمی ہو گیا جسے ہسپتال منتقل کردیا گیا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں