50سالہ شخص کی لاش برآمد

50سالہ شخص کی لاش برآمد

قصور(خبرنگار)سرحدی گاؤں الاکے سے ہربنس پورہ لاہور کے رہائشی 50 سالہ شخص کی لاش برآمد ہوئی ہے ۔

گزشتہ روز گنڈا سنگھ پولیس نے عوامی اطلاع پر الاکے گاؤں کے قریب واقع 8 ہزاری پل کے قریب سے ایک شخص کی لاش قبضہ میں لیکر بلھے شاہ ڈسٹرکٹ ہسپتال منتقل کر دی۔  ملنے والی لاش کی شناخت محمد زمان کے نام سے ہوئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں