بھوآنہ :منشیات سپلائی کرنے والا ملزم گرفتار ، مقدمہ درج

بھوآنہ :منشیات سپلائی کرنے  والا ملزم گرفتار ، مقدمہ درج

بھوآنہ (نمائندہ دنیا )تھانہ بھوآنہ پولیس نے منشیات سپلائی کرنیوالے منشیات فروش کامران عرف کالی ہنجرا کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا۔

ملزم کیخلاف مقدمہ درج کرکے کارروائی شروع کر دی گئی۔ ذرائع کے مطابق ملزم کامران دوسروں کو منشیات کے جھوٹے مقدموں میں پھنسا کر بلیک میلنگ کرنے کا عادی تھا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں